HFM Webinars


ہمارے مفت ہفتہ وار ویبینارز کے لیے سائن اَپ کرکے انڈسٹری کے حوالے سے مشورے اور ہمارے فاریکس ماہرین سے علم کے حصول کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ کو تقویّت بہم پہنچائیں۔

ہمارےویبینارز آپ کے FX علم کو بہتر بنانے اور آپ کی ٹریڈنگ صلاحیتیں بہتر بنانے کے لیے تیار کیے گئے ہیں تاکہ آپ کو اعتماد فراہم کیا جا سکے کہ جس کی آپ کو مارکیٹ میں ٹریڈنگ کرنے کی ضرورت ہے۔ چاہے آپ نوآموز ہوں یا تجربہ کار ٹریڈر، ہمارے باخبر مارکیٹ تجزیہ کار فاریکس کی کلیدی حکمت عملیوں اور تصوّرات کے ذریعہ آپ کی رہنمائی کریں گے۔

لائیو ویبینار کے بعد سوال و جواب کا سیشن ہوتا ہے، جس سے آپ کو اپنے سوالات پریزینٹر کے سامنے رکھنے کا موقع مل جاتا ہے!

ہم آپ کے فاریکس ٹریڈنگ کیریئر میں ہر طرح آپ کے ساتھ رہنے کا پابند ہیں، اور فاریکس کی قیمتی تعلیم مہیا کرکے، ہم آپ کو ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے ایک ٹھوس بنیاد فراہم کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کا HFM ویبینارز کے بارے میں کوئی سوال یا رائے ہے تو، براہ مہربانی رابطہ کریں

ہمارےویبینارز میں شامل ہو کر آپ یہ کرسکتے ہیں:

  • ہمارے ماہرین کو مارکیٹوں کا براہ راست تجزیہ کرتے دیکھیں
  • اپنی ٹریڈنگ مہارتوں اور علم کو تقویت دیں
  • سوالات پوچھیں اور اپنی ضرورت کے جوابات حاصل کریں
  • اپنی یادداشت کو تازہ دم کرنے کے لیے گزشتہ ویبینارز تک رسائی حاصل کریں
  • ایسی قابل قدر تربیت پائیں جو آسانی سے آن لائن دستیاب نہیں ہے
  • پیشہ ورانہ طور پر ماہر افراد سے انڈسٹری کے حوالے سے نکات اور چالیں دریافت کریں

اس ماہ کے ہمارےویبینارز:


17 جون
1:30 PM
  GMT

Simple Price Analysis

Michalis Efthymiou - Market Analyst
مزید معلومات
days
hours
minutes
seconds

Discover how to read and interpret price action with simple to understand techniques. This webinar will teach you the core principles of analyzing charts, spotting key levels, and making confident trading decisions using methods that provide a clear indication.

This webinar will cover:

  • Simple price analysis methods
  • Using indicators in a simple wave
  • How to reduce the risk of bad trading habits

18 جون
11:00 AM
  GMT

Beginner’s Guide to FX Trading Part 3

Andria Pichidi - Market Analyst
مزید معلومات
days
hours
minutes
seconds

Want to refresh the basics? This final course gives you the essential skills to understand the markets, read charts, and confidently place trades using MT4.

What you'll learn:

  • How the markets work and why prices move
  • Reading charts, spotting trends, and using oscillators
  • How to place trades on MT4, set stops and targets, and manage trade size

24 جون
10:45 AM
  GMT

Identify Weaknesses in Your Strategy & Find Solutions

Michalis Efthymiou - Market Analyst
مزید معلومات
days
hours
minutes
seconds

Learn how to evaluate your trading approach, spot hidden flaws, and uncover what may be holding back your performance. This webinar will guide you through practical methods to analyse your results and determine what trading changes you could make.

In this webinar, we will cover the following:

  • Evaluate your strategy
  • Solutions for weaknesses or bad habits
  • How to review trades & measure performance

25 جون
11:00 AM
  GMT

Trading the Asian Session

Andria Pichidi - Market Analyst
مزید معلومات
days
hours
minutes
seconds

The Asian session, also known as the Tokyo session, may be slower, but it holds unique trading opportunities for those who know what to look for. Join us to explore the key traits of this session and how to trade it effectively.

What you’ll learn:

  • What defines the Asian session and how it differs from others
  • Why traders prefer this time of day
  • Proven strategies tailored for low-volatility conditions


کیاکوئی ایسا ویبینار ہے جسے آپ دیکھنا چاہتے ہیں؟   

ہمارے گزشتہ ویبینارز دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں


ہماری ٹیم




Andria Pichidi

اینڈریا پیچیڈی، مارکیٹ تجزیہ کار

یو کے میں اپنی پانچ سالہ طویل تعلیم مکمل کرنے کے بعد، اینڈریا پیچیدی کو باتھ یونیورسٹی سے ریاضی اور فزکس میں بی ایس سی اور ریاضی میں ایم ایس سی کی ڈگری دی گئی ہے، جبکہ اس نے ایکچوریل سائنس میں لیسٹر یونیورسٹی سے پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما (پی جی ڈپلوما) حاصل کیا ہے۔




Michalis Efthimiou

مچلیس ایفتھامیو، مارکیٹ تجزیہ کار

مچلیس ایفتھامیو کا برطانیہ اور یورپ بھر میں مالیاتی خدمات کے شعبے میں 9 سال سے زائد کا تجربہ ہے۔ وہ برطانیہ کے ساتھ یورپی یونین پر مبنی قابلیتوں کے حامل ہیں اور CySEC کے "مصدقہ اعلیٰ درجے کے افراد" کی فہرست میں شامل ہیں۔لندن میں 5 برسوں کے گزارنے کے بعد جہاں انہوں نے مالیاتی مشیر اور انڈر رائٹر کے طور پر کام کیا، مچلیس پھر مارکیٹ کے تجزیے کے شعبے میں داخل ہوئے۔ مزید برآں، انہوں نے دنیا بھر کے سات سے زیادہ ممالک میں تربیتی سیشنز اور سیمینارز منعقد کیے اور اب سرمایہ کاروں کو مکمل اعتماد کے ساتھ مارکیٹ میں کام کرنے کے لیے مطلوبہ رہنمائی فراہم کرنے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ ان کے تدریسی طریقے تکنیکی تجزیہ، بنیادی تجزیہ اور آرڈر فلو کے تجزیہ کے ساتھ، ادارہ جاتی زاویے سے مارکیٹ کو دیکھنے کے طریقوں پر مبنی ہیں۔




chat icon